🎵
[00:10.76]دیکھ لے تُو عاجزی یہ میری
[00:15.58]آج بھی میں ٹھہرا یہیں
[00:20.19]آرزو جو تیری یوں ہونے لگی
[00:25.07]ہوشوں میں رہتا نہیں
[00:28.70]نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
[00:33.63]تیرے بنا کیا جیوں؟
[00:38.41]بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
[00:43.11]پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
[00:47.92]🎵
[01:07.18]یہ تو بتا کیا ہے مبتلا میری نظر کے شکار میں
[01:12.00]یہ تو پتا تجھے ہے، بھلا سب ہے تیرے اختیار میں
[01:17.75]جان لے تُو بدل بھی جائیں سبھی، میں رہوں گا اکساں یہیں
[01:26.45]نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
[01:31.05]تیرے بنا کیا جیوں؟
[01:36.35]بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
[01:40.78]پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
[01:45.58]🎵
[02:04.72]نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
[02:09.42]تیرے بنا کیا جیوں؟
[02:14.23]بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
[02:19.48]پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
[02:23.93]نہ جانے کیوں دل میں تُو کیوں؟
[02:29.10]نہ جانے کیوں اک تُو ہی تُو؟
[02:33.63]نہ جانے کیوں؟
[02:38.63]پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
[02:43.18]🎵