🎵
[00:22.19]مانا بکھرا ہوں میں ابھی
[00:27.90]میں نے خواب پروئے تھے
[00:35.00]🎵
[00:45.02]تیری سانسوں میں گم ہوں ابھی
[00:50.73]میری چاہت ادھوری ہے
[00:57.28]🎵
[01:59.79]مشکلیں جب بھی آ جائیں گی
[02:04.36]درد حد سے گزر جائے گا
[02:08.75]کوئی غم نہ پھر ہوگا مجھے
[02:13.00]گر خوابوں میں تم آؤ گے
[02:17.19]اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں
[02:25.34]🎵
[03:18.43]دور جتنا بھی تم مجھ سے، پاس تیرے میں
[03:27.18]اب تو عادت سی ہے مجھ کو...
[03:32.36]🎵