🎵
Noor e Ramazan - From "Allah Tera Ehsan"
Album: Noor e Ramazan (From "Allah Tera Ehsan")
Durasi: 4:18
[00:00.02]Thanks for visiting our channel
[00:01.10]Don't forget to like and share this track
[00:04.14]And also subscribe to our channel
[00:06.52]And also visit, dramascentral.com
[00:09.08]اِنْشَاءَ اللہ
[00:13.12]شکرِ خدا کرو، مَہِ رحمان آ گیا
[00:19.54]تقسیم کرنے نعمتیں رمضان آ گیا
[00:24.36]🎵
[00:33.24]اللہ، تیرا ہے احسان
[00:35.74]روزے، نمازیں، اور قرآن
[00:38.19]ہیں یہ سب روحِ ایمان
[00:40.59]نورِ رمضان
[00:42.80]نورِ رمضان، نورِ رمضان، نورِ رمضان
[00:49.77]نورِ رمضان، نورِ رمضان...
[00:54.57]🎵
[01:03.76]علم و ادب سکھلائیں گے
[01:06.14]دینِ خدا پھیلائیں گے
[01:08.34]مسجد میں بھی جائیں گے
[01:10.75]حمد و نعت سنائیں گے
[01:12.83]اللہ، تیرا ہے احسان
[01:15.57]تُو نے بڑھا دی سب کی شان
[01:17.78]آیا ہے بن كے مہمان
[01:20.10]نورِ رمضان
[01:22.55]نورِ رمضان، نورِ رمضان، نورِ رمضان
[01:29.30]نورِ رمضان، نورِ رمضان...
[01:34.17]🎵
[01:43.37]کیسی ہوائے عشق چلی
[01:45.77]ختم ہوئی نفرت دل کی
[01:48.18]بانٹ رہے ہیں پیار سبھی
[01:50.37]سحری ہو یا افطاری
[01:52.74]اللہ، تیرا ہے احسان
[01:55.10]ایک ہوئے سارے انسان
[01:57.34]سج گئے گھر گھر دسترخوان
[01:59.80]نورِ رمضان
[02:02.02]نورِ رمضان، نورِ رمضان، نورِ رمضان
[02:09.03]نورِ رمضان، نورِ رمضان...
[02:15.75]میری خاطر، خدا، تُو نے کیا کیا کِیا
[02:24.35]تُو نے خوشیوں سے دامن میرا بھر دیا
[02:33.52]اور بدلے میں مَیں نے تجھے کیا دیا
[02:41.26]اِن گناہوں پہ دل رو رہا ہے میرا
[02:50.68]میں نے ماں باپ کا حق ادا نہ کیا
[02:55.87]تیرے بندوں کا دل بھی دُکھایا بڑا
[03:00.99]نہ ہی خیرات کی، نہ ہی صدقہ دیا
[03:06.17]صرف اپنے ہی بارے میں سوچا کیا
[03:11.36]نہ نمازیں پڑھیں، نہ ہی روزہ رکھا
[03:16.78]اور عبادات کا حق ادا نہ ہوا
[03:21.84]پھر بھی تُو نے کرم اپنا جاری رکھا
[03:27.22]تُو سخی ہے بڑا، تُو سخی ہے بڑا
[03:32.33]میں پشیمان ہوں، رحم کر دے، خدا
[03:37.79]رحم کر دے، خدا، رحم کر دے، خدا
[03:44.57]ہے یہ بخشش کا سامان
[03:46.74]سجدے میں ہے ہر انسان
[03:49.17]کیا سجاد، اور کیا فرحان
[03:51.55]نورِ رمضان
[03:53.94]نورِ رمضان، نورِ رمضان، نورِ رمضان
[04:00.70]نورِ رمضان، نورِ رمضان، نورِ رمضان
[04:08.06]🎵